a -->

اپنی نظر تیزکرنے کا آسان طریقہ


چار بادام ،چٹکی بھر سونف اور ذرا سی مصری لیکر 
رات کو سوتے وقت کھا لیا کریں اور اسے کھانے کے بعد ہر گز پانی نہ پیجیۓ گا۔ نظر دن بدن تیز 
ہوتی جاۓ گی۔
'':" سرسوں کے تیل کے چند قطرے آنکھوں کے اوپر لگا کر ہر روز رات کو سوتے وقت مالش کیجیۓ اس طرح نہ تو نظر کمزور ہو گی اور نہ کبھی 
آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہوں گی